کوئٹہ: کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں سردی کی شدت برقرار ہے صبح اور شام کے وقت سردی کی شدید بڑھ جاتی ہے جبکہ دن کے وقت سورج کی تپش سے مو سم قدرے گرم رہتا ہے محکمہ مو سمیات کے مطا بق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفرڈگری سینٹی گریڈرکارڈکیا گیا ہے جبکہ تربت میں13،گوادرمیں17،خضدارمیں 8،سبی میں11،دالبندین میں 3،ژوب میں6،جبکہ قلات میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈرکارڈکیا گیا ہے ،محکمہ موسمیات کے مطا بق بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے
کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں سردی کی شدت برقرار
01:44 PM, 16 Nov, 2016