بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

لاہور:بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی۔  بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔


آئندہ مالی سال کے لئے پاور پرچیز پرائس کے تعین کی درخواست سی پی پی اے نے دائر کی۔ نیپرا کی جانب سے سی پی پی اے کی درخواست پر 23 مئی کو سماعت کی جائے گی۔

سی پی پی اے نے پاور پرچیز پرائس کے سات منظر نامے پیش کئے۔ منظوری کے بعد پاور پرچیز پرائس کا بوجھ 3.58 ٹریلین روپےتک پہنچ جائےگا۔

مصنف کے بارے میں