تحریک انصاف  عوامی پاور شو کرے گی،جمعرات کو مریدکے میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

09:26 PM, 16 May, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور:پی ٹی آئی چیئرمین عمران  خان  کی سربراہی میں  زمان پارک  میں ٹکٹ ہولڈر زکا اجلاس ہوا ۔تحریک انصاف نے عوامی پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ۔

تحریک انصاف  جمعرات کو مریدکے میں جلسہ کر ے گی ۔مقامی قیادت کو عمران خان کی طرف سے جلسے کی تیاریاں کرنے کی ہدایت  کر دی گئی  ہے۔

مزیدخبریں