لاہور:مشیر ویر اعلی پنجاب وہاب ریاض نے ہاکی کے بیس کھلاڑیوں کو بیس بیس ہزار ماہانہ معاوضہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس بارے میں وہاب ریاض کاکہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیاسی معاملات اپنی جگہ پر ہیں لیکن بھارت کو پاکستان اور پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے انڈیا جانا چاہیے ۔
مشیر کھیل کاکہنا ہے کہ انڈین ٹیم کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی ۔ا ن کو کہاہ دنیائے کرکٹ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان آ چکی ہیں۔ بھارت کو بھی کرکٹ سے سیاست کو الگ کرنا چاہیے۔وہاب ریاض کاکہناتھا کہ حکومتی ذمہ داری اپنی جگہ لیکن پہلے کرکٹر ہوں ،آئندہ بھی کرکٹ لیگز کھیلتا رہوں گا۔
وہاب ریاض کا ہاکی کے بیس کھلاڑیوں کو بیس بیس ہزار ماہانہ معاوضہ دینے کا اعلان
05:23 PM, 16 May, 2023