لاہور،کراچی:انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہو کر 293 روپے کا ہو گیا۔
ڈالرانٹربینک میں سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا
04:38 PM, 16 May, 2023