نواز شریف پاکستانی عوام کے لیے پریشان ہیں: اداکار عدنان صدیقی 

نواز شریف پاکستانی عوام کے لیے پریشان ہیں: اداکار عدنان صدیقی 
سورس: File

لندن : معروف اداکار عدنان صدیقی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور کہا ہے میاں صاحب پاکستانی عوام کیلئے پریشان نہیں۔ 

اپنے ٹویٹ میں عدنان صدیقی نے کہا کہ میاں نواز شریف سے کافی دیر بعد مُلاقات ہوئی ۔  میاں صاحب پاکستان کی عوام کے لیے بہت پریشان نظر آئے ۔ 

https://twitter.com/Civilsupermacy_/status/1526197592148824065

انہوں نے کہا کہ دوران گفتگو میاں صاحب نے کہا صدیقی صاحب میرا دل خون کہ آنسو روتا ہے جب مجھے پتہ چلتا ہے کوئی غریب دوائی نا ملنے کی وجہ سے وفات پا گیا ہے ۔ہمارے دور میں ہر ہاسپٹل میں مفت ادویات ملتی تھیں۔

عدنان صدیقی نے مزید کہا کہ جس عمران خان نے نواز شریف کو جیل میں اے سی کی سہولت دینے پر پابندی لگائی ۔ آج اسی نواز شریف کا بھائی عمران خان کو فُول پروف سیکیورٹی دے رہا ہے ، کتنا بڑا ظرف ہے میاں برادران کا۔

مصنف کے بارے میں