لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار جارج کلونی کا کہنا ہے کہ وہ سسیاست میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکار جارج کولونی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں ابھی سیاست کی باریکیوں اور مہارتوں سے ناواقف ہوں اس لئے ابھی سیاست میں قدم نہیں رکھوں گا۔
ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ ابھی عوام کو لے کر بھی تذبذب میں مبتلا ہے کہ وہ ان کو ووٹ ڈالیں گے ۔ جارج کلونی نے کچھ دن پہلے اپنے ایک بیان میں 2020ءمیں سسیاست میں آنے کا اعلان کیا تھا۔