عالمی سربراہوں کی رمضان آمد پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغامات

عالمی سربراہوں کی رمضان آمد پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغامات
کیپشن: فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

استنبول: ترکی میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا، جبکہ مختلف ممالک میں رمضان کا آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے۔ دنیا بھر سے عالمی سربراہان نے بھی رمضان کی آمد پر مبارکباد کے پیغامات جاری کیے ہیں۔

کینیڈین وزیراعظم نے ویڈیو پیغام میں اسلامی انداز میں سلام کہا اور مسلمانوں کو رمضان کریم کی مبارکباد دی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد کا پیغام جاری کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: نیپال میں موسم کی خرابی کے باعث کارگو طیارہ گر کر تباہ
 متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النیہان نے عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان اور عوام کے لیے رمضان آمد پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: شہباز شریف نے اورنج لائن ٹرین کے آزمائشی سفر کا افتتاح کر دیا
 
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں