نیپال میں موسم کی خرابی کے باعث کارگو طیارہ گر کر تباہ

نیپال میں موسم کی خرابی کے باعث کارگو طیارہ گر کر تباہ
کیپشن: فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

نیپال میں موسم کی خرابی کے باعث کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

ائیرپورٹ سے کچھ دیر اڑان بھرنے کے بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔ طیارے میں موجود دونوں پائلٹ ہلاک گئے۔ طیارہ پہاڑی علاقے میں خوراک سپلائی کا کام انجام دیتا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: غیرضروری دباﺅڈالنے پر شمالی کوریاسیخ پا، ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی
 
 یہ خبر بھی پڑھیں: سلمان خان اور عامر خان 24 سال بعد ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے
 
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں