نیویارک: زیتون کا تیل انسانی صحت کے بیش بہا فوائد سے پھرپور ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اسے نمک کے ساتھ ملا کر جسم پر لگایا جائے تو ہی جسم میں ہونیوالی دردوں کو ختم کر سکتا ہے جبکہ اگلے پانچ سال تک آپ کو اس حصے میں درد نہیں ہوگا۔
استعمال کرنیکا طریقہ کچھ یوں ہے، نمک 10کھانے کے چمچ اور زیتون کا تیل20کھانے کے چمچ لیں ۔ دونوں اجزاءکو مکس کرکے کسی جار میں ڈالیں اور اس طرح بند کردیں کہ اس میں ہوا نہ داخل ہو۔یہ جار دو دن تک پڑا رہنے دیں اور اس کے بعد اپنے جسم پر درد والے حصے پر صبح سویرے اٹھتے ہی لگائیں۔دو سے تین منٹ تک مالش کریں اور اسے چھوڑ دیں۔اسے استعمال کرنے کے بعد آپ کو درد ختم ہونے کا احساس جلد محسوس ہوگا۔
درد ختم کرنے کیلئے زیتون اور نمک کا زبردست ٹوٹکا
نیویارک: زیتون کا تیل انسانی صحت کے بیش بہا فوائد سے پھرپور ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اسے نمک کے ساتھ ملا کر جسم پر لگایا جائے تو ہی جسم میں ہونیوالی دردوں کو ختم کر سکتا ہے جبکہ اگلے پانچ سال تک آپ کو اس حصے میں درد نہیں ہوگا۔
10:46 PM, 16 May, 2017