فرانس کے صدر امینیو میکرون اپنی کابینہ کا اعلان بدھ کو کریں گے

فرانس کے صدر امینیو میکرون اپنی کابینہ کا اعلان بدھ کو کریں گے

پیرس:  فرانس کے صدر امینیو میکرون اپنی کابینہ کا اعلان بدھ کو کریں گے۔

کابینہ کی تشکیل میں کچھ دن تاخیر ہوگئی ہے کیونکہ جن ارکان کو کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے ان کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات چیک کی جارہی ہیں۔ فرانس کے صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ میں ان افراد کو شامل کیا جارہا ہے جن پر کسی بھی قسم کا الزام نہ ہو اور وہ ٹیکس باقاعدگی سے ادا کرتے ہوں۔ ان کے ٹیکس سٹیٹس کو چیک کیا جارہا ہے۔

مصنف کے بارے میں