نیویارک: ہمارے معاشرے میں ناک کی سر عام صفائی کرنے کو قابل کراہت جانا جاتا ہے، ایسا کرنے والے کو لوگ تنقید کا سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ عادت آپ کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔
ہاورڈ یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ عادت جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط کرتی ہے اور بنیادی طور پر یہ ایک قدرتی چیز ہے۔ تحقیق کے مطابق ناک ایک فلٹر کی طرح کام کرتی ہے جہاں مختلف اقسام کے بیکٹریا جمع ہوجاتے ہیں اور ان کا مکسچر انتڑیوں میں پہنچنے کے بعد دوا کی طرح کام کرتا ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ناک میں ایسے 'اچھے' بیکٹریا موجود ہوتے ہیں جو دانتوں کو نقصان پہنچانے والے بیکٹریا کی روک تھام کرتا ہے۔یہ تحقیق طبی جریدے امریکن سوسائٹی فار مائیکرو بائیولوجی میں شائع ہوئی۔
غیر مہذب عادت جو جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط کرتی ہے
نیویارک: ہمارے معاشرے میں ناک کی سر عام صفائی کرنے کو قابل کراہت جانا جاتا ہے، ایسا کرنے والے کو لوگ تنقید کا سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ عادت آپ کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔
08:15 PM, 16 May, 2017