مجھے بڑھاپے کا تصور پریشان کر دیتا ہے۔ میں سوچتا ہوں میں اس وقت کیا کروں گا, شاہ رخ خان

اداکار کی حیثیت سے ان کے کام کا مقصد خوشیاں بکھرنا ہیں اور پیسہ، شہرت اور ایوارڈز ان سے نتھی ہیں , شاہ رخ خان

07:28 PM, 16 May, 2017

نئی دہلی: سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ اداکار کی حیثیت سے ان کے کام کا مقصد خوشیاں بکھرنا ہیں اور پیسہ، شہرت اور ایوارڈز  حاصل کرنا نہیں ۔انھوں نے کہا کہ بغیر محنت اور لگن کے کچھ بھی کبھی بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا۔اور میرا خیال ہے کہ اس کامیابی میںکوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی جو ہم نے بنا محنت اور لگن کے کی ہو۔

شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ مجھے بڑھاپے کا تصور پریشان کر دیتا ہے۔ میں سوچتا ہوں میں اس وقت کیا کروں گا۔

مزیدخبریں