ممبئی :بالی وڈ اداکار ورون دھون نے انٹرویو میں کہا کہ عالیہ بھٹ کے ساتھ افئیر کی خبریں گردش کر رہی ہے، ،انھوں نے اپنے مداحوں سے کہا کہ یہ بس افواہیں ہے عالیہ ایک بہت اچھی دوست ہے۔
ورون کا مزید کہنا تھا کہ عالیہ ایک بہت اچھی اداکارہ ہیں جن کے ساتھ وہ بہت سی فلموں میں کام کر چکے ہیں ،وہ میڈیا کو بھی ہدایت کرتے ہیں کہ ایسی بے بنیاد خبریں پھیلا کر میڈیا کو گمراہ نہ کریں۔ ورون دھون کی آخری ریلیز ہونے والی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا ‘‘ ہے جس میں ان کے مقابل مرکزی کرداد عایہ نے ہی نبھایا ہے۔