ارجن کپور نے اپنے قریبی دوست رنویر سنگھ کو ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ قرار دے دیا

ارجن کپور نے اپنے قریبی دوست رنویر سنگھ کو ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ قرار دے دیا

05:08 PM, 16 May, 2017

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار ارجن کپور اور رنویر سنگھ کے درمیان بہت گہرہ دوستی کے باعث دونوں نے کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے کی۔ارجن کپور نے رنویر کو دوست سے بھی زیادہ کا قریبی  دوست کہہ کہ سب کو  کرحیران کردیا۔

اداکار ارجن کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں نئی آنے والی فلم ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ کے  ڈائیلاگ ’’کو اسٹار سے زیادہ اور لور سے تھوڑا کم‘‘ کہہ کر  رنویرسنگھ کو اپنی  ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ کے طور پر متعارف کرایا انہوں نے   ارجن کو گلے لگایا اور ساتھ ہی کھڑی اداکارہ شردھا کپور کو ’’کل موہی‘‘ بھی کہہ دیا جس پر اداکارہ وہاں سے ہٹ گئیں۔

مزیدخبریں