شہد ،لیموں اور ادرک سے صرف چند دنوں میں پیٹ کی چربی پگھلائیں

10:13 AM, 16 May, 2017

نیویارک:پیٹ کی چربی بڑھ جائے تو کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اس کے لیے بڑے جتن کرنے والے ہی کچھ حد تک کامیاب ہوتے ہیں مگر آج ہم آپ کو ایسا نایاب نسخہ بتائیں گے کہ اس صرف چند دن استعمال کرکے آپ اپنے پیٹ کی چربی سے چھٹکارا پا سکتےہیں ۔یہ نسخہ بہت کارآمد ہے اور بنانا بھی انتہائی آسان ہے ۔

اجزاء
لیموں تین عدد، دو سینٹی میٹر ادرک ، چار چمچ شہد دو چمچ دارچینی اور  4.5اونس horseradish(سہنجنا) شامل ہے ۔
بنانے کا طریقہ
ادرک اور horseradishکا پیس کر اچھی طرح بلینڈر میں باریک کرلیں اور اب اس مکسچر میں لیموں کا رس شامل کریں اورپیسنے کے بعد اس میں شہد اور دارچینی ڈال کر باریک کریں۔
اس محلول کا ایک کھانے کا چمچ ہر صبح نہار منہ کھائیں اور دوسری چمچ رات کو سونے سے لیں۔یہ نسخہ تین ہفتے تک استعمال کریں اور جادوئی نتیجہ دیکھیں۔

مزیدخبریں