لاہور: ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 43 پیسے اضافے کے بعد 282 روپے 42 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے 50 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 282 روپے 85 پیسے تھی۔
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا
07:45 PM, 16 Mar, 2023