لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایلیمینٹر ون میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میچ کیلئے پشاور زلمی کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب، محمد حارث، حسیب اللہ خان، ٹام کوہلر کیڈمور، جیمی نیشام، عامر جمال، عظمت اللہ عمرزئی، مجیب الرحمن، وہاب ریاض اور سلمان ارشاد شامل ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایلکس ہیلز، رحمن اللہ گرباز، صہیب مقصود، کولن منرو، اعظم خان، فہیم اشرف، مبصر خان، حسن علی محمد وسیم جونیئر اور فضل حق فاروقی شامل ہیں۔
ایلیمنیٹر ون، اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
06:58 PM, 16 Mar, 2023