شہباز شریف نے تحریک عدم اعتما د سے متعلق کیا اہم پیشگوئی کی ۔۔۔

11:52 PM, 16 Mar, 2022

نیوویب ڈیسک

زبردست کے سیگمنٹ بہروپ نگر میں وزیر اعلی پنجاب اور عمران خان کی آمد


نیو نیوز کے پروگرام زبردست کے سیگمنٹ بہروپ نگر میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور عمران خان کا آمنا سامنا ہو گیا ۔۔۔

پروگرام میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بھی اندر کی خبریں باہر آگئیں ۔۔۔ نیا وزیر اعلیٰ پنجاب کون بنے گا ؟سوال کے جواب میں خادم اعلیٰ پنجاب نے کیا کہا ؟

شہباز شریف نے تحریک عدم اعتما د سے متعلق کیا اہم پیشگوئی کی ۔۔۔۔

یہ سب اور بہت کچھ نیو نیوز کے دلچسپ  اور ہنستے مسکراتے شو  زبردست میں  دیکھیں ۔۔۔

مزیدخبریں