نعمان جاوید اور جاناں ملک کے درمیان بھی اختلافات شدت اختیار کرگئے

عد نعمان جاوید اور جاناں ملک کے درمیان بھی اختلافات شدت اختیار کرگئے

10:05 PM, 16 Mar, 2017

لاہور: ویناملک اور اسد خٹک کے درمیان خلع کی خبروں کے بعد نعمان جاوید اور جاناں ملک کے درمیان بھی اختلافات کا انکشاف ہوا ہے اور خاتون خانہ ناراض ہوکر اپنے میکے چلی گئی.نعمان جاوید کے سابقہ اہلیہ فریحہ پرویز کیساتھ تعلقات میں دراڑآئی تو صلح کیلئے کچھ کاوشیں بھی ہوئیں لیکن کامیابی نہیں مل سکی لیکن جلد ہی جاناں ملک مل گئیں۔

جاناں ملک سے نعمان جاوید کی دھوم دھام سے شادی ہوئی تھی لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ دونوں میاں بیوی میں اختلافات شدت اختیا رکرگئے ہیں اور خاتون خانہ اپنے میکے پہنچ گئیں ۔  نعمان جاوید نے اختلافات کی تصدیق کردی اور موقف اپنایاکہ معمولی جھگڑا ہے ، منانے کی کوشش کررہاہوں۔جاناں ملک کی والدہ اس شادی سے پہلے دن سے ہی خوش نہیں تھیں تاہم اُنہوں نے بیٹی کو گھر آنے پر خوش آمدید کہا۔

مزیدخبریں