فلم”لکھنو سنٹرل“میں کریتی کی جگہ ڈیانا پنٹی شامل

07:29 PM, 16 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: فلمساز نکھل ایڈوانی کی آنے والی فلم”لکھنو سنٹرل“میں اداکارہ کریتی سنن کی جگہ اداکارہ ڈیانا پنٹی کو لے لیا گیا ہے۔

فلم”لکھنو سنٹرل“میں مرکزی کردار اداکار فرحان اختر کا ہے۔ ان کے ساتھ گذشتہ سال اداکارہ کریتی کو لئے جانے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب ان کے حصے کا رول ڈیانا پنٹی نے لے لیا ہے۔

مزیدخبریں