عمر اکمل اورحمائما ملک کی سیلفیوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

عمر اکمل اورحمائما ملک کی سیلفیوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

05:47 PM, 16 Mar, 2017

لاہور: عمر اکمل اوراداکارہ حمائمہ ملک کی تصاویرسوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ دونوں نے لاہور ائر پورٹ پر خوشگوار موڈ میں سیلفیاں بنائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر حمائمہ کی جانب سے ایک تصویر بھی اپ لوڈ کی گئی۔

مزیدخبریں