کراچی: کراچی میں جامعہ بنوریہ آمد کےبعداسدخٹک نے مفتی نعیم سے ملاقات کی۔ تھوڑی دیربعد وینا ملک نے بھی جامعہ بنوریہ آکر مفتی نعیم سے ملاقات کی۔ مفتی نعیم نے وینا ملک اور اسدخٹک کوساتھ بیٹھاکردونوں کے تنازعہ کو سنااورموضوع حل کی جانب صورتحال لےجانےپرغورکیا۔