ونڈو key سے کیا کام لیئے جا سکتے ہیں?

ونڈو key سے کیا کام لیئے جا سکتے ہیں?

لاہور:ونڈو ”key“ تو ہر ”کی “ بورڈ پرموجود ہوتی ہے لیکن کم افراد کوہی معلوم ہے کہ اس سے کتنے کام لیئے جاسکتے ہیں ۔آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس سے کون سے کام لیئے جاسکتے ہیں ۔

ونڈو 8.1میں سٹارٹ مینیوپر جانے کے لیے اور واپس پرانی ونڈو پر جانے کے لیے استعمال ہو تی ہے ۔

ونڈو+ A ۔۔ ونڈو ٹین میں ایکشن سنٹر کھولنے کے لیے استعمال ہوتاہے ۔

ونڈو جمع B+۔۔پہلے نوٹیفیکشن ایر یا کا پہلا آئی کون سلیکٹ کرنے کے لیے ۔

ونڈو،Ctrl+B ۔۔۔ نئے نوٹیفیکشن ایریا میں پروگرام دیکھنا ۔

ونڈوC+ ونڈو 8.1 اور 8میں چار م بار دیکھنا۔

ونڈو+ڈی ۔۔۔ ڈیسک ٹاپ کو دیکھنا ، (تمام ونڈو منی مائز ) ہو جاتی ہیں۔

ونڈو+ای ۔۔۔ ونڈو ایکسپلورر کھولنا ۔

ونڈو +ایف۔۔۔ فائلز اور فولڈر تلاش کرنا

ونڈو+جی ۔۔۔ تما گیجٹس جو کام کر رہے ہوں ان کو سامنے لے آنا
10۔
ونڈو+کے ۔۔نیا سٹارٹ مینیو کھولنا
11۔
ونڈو +ایم ۔۔۔ تمام ونڈوز کو چھوٹا کرنا
12۔
ونڈو +آر ۔۔۔ رن ڈائیلاگ باکس کھولنا۔
13۔
ونڈو +وائے ۔۔ سٹارٹ یاہو مسینجر ۔