کراچی ضمنی انتخاب: ٹی ایل پی کے شہزادہ شہباز آگے

10:13 PM, 16 Jun, 2022

نیوویب ڈیسک

کراچی : کراچی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں 309 میں سے 243 پولنگ سٹیشن کا نتیجہ آگیا ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ٹی ایل پی کے شہزادہ شہباز  8509 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے محمد ابوبکر 8393 ووٹ لے کر دوسرےنمبرپر ہیں۔

نیو نیوز کے مطابق  مہاجر قومی موومنٹ کے محمد رفیع الدین 5411 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔ ایم کیو ایم اور ٹی ایل پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہو رہا ہے۔ 

مزیدخبریں