ماہرہ خان سجل علی کی مداح نکلیں

09:15 AM, 16 Jun, 2020

اسلام آباد : اداکارہ ماہرہ خان ،اداکارہ سجل علی کی مداح ہیں ۔

شعیب ملک کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران انہوں نے کہا کہ اداکارہ سجل علی توانائی اور ٹیلنٹ سے بھر پور چھوٹا پیکٹ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ٹیلنٹڈ بھی ہیں اور وہ ان کے کام کو بہت پسند کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ ماہرہ خان جلد ہی فلم”قائد اعظم زندہ باد “ میں دکھائی دیں گی۔

مزیدخبریں