عید الفطر کی تعطیلات کے باعث 200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی چار روز کی تاخیر سے 19جون کو ہو گی

12:05 PM, 16 Jun, 2018

کراچی: عید الفطر کی تعطیلات کے باعث 200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی چار روز کی تاخیر سے 19جون کو ہو گی ۔

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔شیڈول کے مطابق قرعہ اندازی 15جون کو ہونا تھی جو عید الفطر کی تعطیلات کے باعث اب 19جون کو ہو گی

مزیدخبریں