چیئر مین نئی بات میڈیا نیٹورک پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمٰن نے نیوٹی وی ٹیم کے ساتھ عید کے پر مسرت لمحات گزارے

11:05 AM, 16 Jun, 2018

لاہور : نئی بات میڈیا نیٹورک کے روح رواں اور چئیر مین پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمٰن نے عید کے انتہائی اہم دن کے پر مسرت لمحات نیونیوز اور لاہور کی رنگ کی ٹیم کے ساتھ گزارے اور  ٹیم ممبران میں عیدی بھی تقسیم کی ۔

تفصیلات کے مطابق ہمیشہ کی طرح چئیر مین نئی بات میڈیا نیٹورک پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمٰن نے عید کے پر مسرت لمحات نیوٹی وی ٹیم کے ساتھ گزار کر ٹیم ممبران کی سال 2018 کی عید کے دن کو بھی خوشگوار بنادیا ۔

عید کی نماز کے بعد پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے نیو نیوز کا دورہ کیا اور تمام ٹیم ممبران سے فرداََ فرداََ  گلےبھی ملے  ۔اس موقع پر انہوں نے نیوٹی

وی اور لاہور کی رنگ کے ٹیم ممبران میں عیدی بھی تقسیم کی ۔

نیونیوز کے تمام ٹیم ممران چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰن کو اپنے ساتھ پا کر انتہائی پر جوش دکھائی دیئے ۔ ٹیم ممبران کا کہناہے تھا کہ چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰن کا عید کے روز اپنے ٹیم ممبران کے ہمراہ پرمسرت لمحات گزارنا قابل تعریف ہے ۔

ٹیم ممبران کا مزید کہناتھا کہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰن سال بھر ایسے لمحات میں نیو نیوز کی پوری ٹیم کو نہیں بھولتے اور ہمیشہ ایسے موقع پر وہ اپنے ٹیم ممبران کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ۔

مزیدخبریں