سٹاک ہوم : ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈرونز کو مختلف مقاصد کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے ، لیکن اب طبیعت خراب ہونے پر ایمرجنسی کی صورت میں ڈرون کی دوائیں پہنچائے گا، کیونکہ سویڈن میں دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں ڈرون کے ذریعے ادویات پہنچانے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ، جس کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ جدید دور میں ڈرون مسیحائی کا کام بھی کریں گے۔
امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے جرنل کے مطابق سویڈن میں ایسے ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جو ایمبولینس کے مقابلے میں 16 منٹ پہلے مریض تک پہنچا اور آسان استعمال کی طبی کٹ پہنچائی جس کو مریض کے اہل خانہ آسانی کیساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق ہسپتال سے دور دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کے بچنے کاامکان صرف 8 سے 10 فیصد ہوتا ہے۔
مریضوں کو ادویات کی فوری فراہمی کیلئے ڈرونز تیار
سٹاک ہوم : ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈرونز کو مختلف مقاصد کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے ، لیکن اب طبیعت خراب ہونے پر ایمرجنسی کی صورت میں ڈرون کی دوائیں پہنچائے گا، کیونکہ سویڈن میں دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں ڈرون کے ذریعے ادویات پہنچانے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ، جس کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ جدید دور میں ڈرون مسیحائی کا کام بھی کریں گے۔
12:36 AM, 16 Jun, 2017