فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں بھی مذہبی کارڈ کا استعمال شروع کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار مہم چلا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینا جہاد اور ووٹ دے کر آپ جنت میں جائیں گے۔
سوشل میڈیا پر وائرل فیصل آباد کے حلقہ پی پی 97 کا الیکشن پوسٹر جسے سینئر صحافی وسعت اللہ نے بھی شیئر کیا ہے جس پر لکھا ہے کہ "جہاد ہر مسلمان پر فرض ہے"۔
ETHAY Rakhh pic.twitter.com/tu7Er16mLV
— Wusat Ullah Khan (@WusatUllahKhan) July 16, 2022
پوسٹر پر مزید لکھا ہے کہ "بلے پر مہر لگا کر جہاد میں حصہ لیں اور جنت میں اعلیٰ مقام حاصل کریں"۔