قطرینہ کیف نے زندگی کی 38 بہاریں دیکھ لیں

06:09 PM, 16 Jul, 2021

ممبئی : بھارتی اداکارہ قطرینہ کیف 38 برس کی ہوگئیں 

برطانوی نژاد بھارتی اداکارہ قطرینہ کیف نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحو ں کے ساتھ انسٹاگرام پرپوسٹ  شیئر کی ہے ۔

سوشل میڈیا پر دنیا بھر سے ان کے مداح ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کو مبارکباد کے پیغامات دے رہے ہیں 

قطرینہ کیف اب تک بھارتی فلم انڈسٹری میں 30  فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں  جن میں سے کئی نے کامیابی کے ریکارڈ توڑے ہیں ۔ 

مزیدخبریں