ون ڈے رینکنگ : پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار

10:34 AM, 16 Jul, 2018

لاہور : آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انگلینڈکی ٹیم پہلے نمبرپرہے جبکہ بھارت دوسرے اورجنوبی افریقہ کی ٹیم تیسرے نمبرپرہے۔ پہلے نمبرپرانگلینڈنی50میچ کھیل کر6298پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ126ہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے4میچ کھیل کر 5743 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ122ہے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے34میچ کھیل کر3842پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ113ہے۔

چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈ نے41میچ کھیل کر4602پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ112ہے۔پانچویں نمبرپرپاکستان نے33میچ کھیل کر3391 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 103ہے۔ چھٹے نمبرپرآسٹریلیانے37میچ کھیل کر3699پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 100 ہے۔ ساتویں نمبرپر بنگلہ دیش نے 24میچ کھیل کر2220پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ93ہے۔آٹھویں نمبرپرسری لنکا نی43میچ کھیل کر3302پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ77ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔فیفا ورلڈ کپ کا تاج فرانس کے سر سج گیا

نویں نمبرپرویسٹ انڈیز نے29میچ کھیل کر1989پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ69ہے۔دسویں نمبرپرافعانستان نی28میچ کھیل کر1758پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ63ہے۔ گیارہویں نمبرپرزمباوے نے38میچ کھیل کر2066پوائنٹس حاصل کئے اوراس کی ریٹنگ 54 ہے۔ بارہویں نمبر پر ائرلینڈ ٹی 20میچ کھیل کر766پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ38ہے۔تیرہویں نمبرپرسکاٹ لینڈنی16میچ کھیل کر535پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ33ہے۔چودھویں نمبرپریواے ای نے13میچ کھیل کر236پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ18ہے۔

مزیدخبریں