ڈاکٹر سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر

ڈاکٹر سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر

اسلام آباد : ڈاکٹر سید آصف حسین کو  نیا  سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ الیکشن کمیشن نے سپیشل سیکرٹری ون کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ 

ڈاکٹر سید آصف حسین کو عمر حمید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ ہفتے خرابی صحت کے باعث استعفیٰ دے دیا تھا۔ 

عمرحمید کا استعفیٰ آج منظور کرلیا گیا ہے جس کے بعد ان کی جگہ ڈاکٹر سید آصف حسین کو نیا سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کیا گیاہے۔ 

مصنف کے بارے میں