سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور 

09:30 PM, 16 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید کااستعفی منظور کرلیا گیا ہے۔  سیکرٹری الیکشن کمیشن کااستعفی خرابی صحت کے باعث منظورکیاگیا ۔

  

نیو نیوز کے مطابق سیکرٹری نے گذشتہ ہفتے استعفی دیاتھا جس میں انہوں نے کہا کہ تھا کہ بیماری کی وجہ سے وہ مزید اپنی خدمات جاری نہیں رکھ سکتے۔ 

مزیدخبریں