ذہنی پسماندگی کاشکار حامد خان اور رئوف حسن کی وجہ سے اپنی  الیکشن کمپین ختم کررہا ہوں : شیر افضل مروت

04:15 PM, 16 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی : پی ٹی آئی رہنما اور وکیل  شیر افضل مروت کاکہنا ہےکہ  ذہنی پسماندگی کاشکار حامد خان اور رئوف حسن کی وجہ سے اپنی  الیکشن کمپین ختم کررہا ہوں۔

شیر افضل مروت نے ٹویٹ کیا کہ    ذہنی پسماندگی کاشکار حامد خان اور رئوف حسن کی وجہ سے اپنی  الیکشن کمپین ختم کررہا ہوں۔

ان کاکہنا تھا   کہ    یہ لوگ مجھے کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟  کیا میں نے کبھی ان کے خلاف بات کی؟  میں بہت مایوس ہوں اور بہت افسردہ محسوس کرتا ہوں۔ 

جب تک خان صاحب خود طے نہیں کر لیتے تب تک میں کسی ریلی یا جلسے کی قیادت نہیں کروں گا ۔

مزیدخبریں