کراچی:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپےکی کمی دیکھی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 600 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17ہزار 300روپے فی تولہ ہو گیا۔
ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کمی سے 2 ہزار 47ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔