کراچی : بے قابو کار کھمبے سے جا ٹکرائی، 2 افراد جاں بحق

09:39 AM, 16 Jan, 2022

کراچی:کار ساز کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ 

 نیو نیوز کے مطابق تیز رفتار کار بے قابو ہوکر کلابازی کھاتے ہوئے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے باعث کار میں سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاشیں قانونی کارروائی کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ 

مزیدخبریں