دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نئے فیچر متعارف کروا دئیے

12:37 PM, 16 Feb, 2023

 واٹس ایپ  کو    اپ ڈیٹ  کرنے کے بعد   صارفین  کے لیے چار نئے فیچر   متعارف کراو ئے  گئے ،

نئے اپ ڈیٹ ورزن میں فیچر ڈاکومنٹ کیپشن  میں صارفین  ڈاکیو منٹ  کے ساتھ  کیپشن تحریر  کر سکتے ہیں ۔'گروپس کے زیادہ بڑے نام اور تفصیلی تعارف' کا  فیچر متعارف کروایا گیا ہے ، جس کت تحت   کسی گروپ کا  زیادہ بڑا نام رکھنا اور تفصیلی تعارف تحریر کرنا ممکن  ہو گا ۔

اس کے علاوہ میڈیا بھیجنے والی  فائلز کی حد میں  اضافہ کر دیا گیا ہے جس  کے تحت  چیٹس میں صارف    100 تصاویر اور ویڈیوز   شیئر کر سکتے ہیں۔ فیچر ڈیجیٹل اواتار بنانااپ ڈیٹ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں