پروگرام زبردست میں پی ایس ایل کا بخار ،مولاجٹ کے چوکے چھکوں کا منفرد انداز 

11:40 PM, 16 Feb, 2022

نیو نیوز کے پروگرام زبردست میں پی ایس ایل کا میدان سج گیا ۔۔۔ مولاجٹ کے چوکے چھکوں کا منفرد انداز ۔۔۔

زبردست کے سیگمنٹ بہروپ نگر میں مولاجٹ اور نوری نت کا مقابلہ پڑ گیا۔۔۔

مولا جٹ کا کہنا تھا ۔۔۔کہ میں تو اس شخص کو ڈھونڈ رہا ہوں جو یہ کہتا پھر رہا ہے کہ ۔۔۔آپ  نے گھبرانا نہیں ۔۔۔

یہ سب اور بہت کچھ نیو نیوز کے دلچسپ  اور ہنستے مسکراتے شو  زبردست میں دیکھیں ۔۔۔

مزیدخبریں