کریتی کلہاری عرفان خان کیساتھ فلم’’بلیک میل‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

11:52 PM, 16 Feb, 2018

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار عرفان خان نئی فلم ' بلیک میل' میں وہ اوراداکارہ کریتی کلہاری کیساتھ کام کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں فلم کا پوسٹر جاری کیاگیاہے جس میں وہ ایک کاغذ کے لفافے سے منہ ڈھانپے ہوئے ہیں جبکہ لفافے کے سوراخوں سے عرفان کی آنکھیں نظرآرہی ہیں۔

واضح رہے کہ ’بلیک میل‘ رواں برس اپریل میں ریلیز ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزیدخبریں