سنی لیون نے”کاسمیٹکس برانڈ“ متعارف کروانے کا اعلان کردیا

06:14 PM, 16 Feb, 2018

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپناکاسمیٹکس برانڈ 15 مارچ کو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو بالی وڈ اداکارہ اور لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی ملکہ سنی لیون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ اپنی کاسمیٹکس رینج ”سٹار سٹرک بائی سنی“ دنیا بھر میں 15 مارچ کو متعارف کرائیں گی جس کیلئے وہ بہت زیادہ خوش ہونے کیساتھ ساتھ پرجوش بھی ہیں۔

مزیدخبریں