پی ایس ایل پلے آف میچز کی ٹکٹس کتنے روپے میں فروخت ہو رہی ہیں ؟

12:43 PM, 16 Feb, 2018

لاہور: پی ایس ایل ٹکٹوں کی فر و خت کا سلسلہ جاری ہے ۔شائقین کرکٹ نجی کوریئر کمپنی کے دفاتر کے باہر لگائے گئے ٹکٹ بوتھ سے بھی ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔

عبدالقادر، سرفراز نواز، سعید احمد اور ماجد خان انکلوزئیرز کے ٹکٹ کی قیمت 1 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے.
قائد انکلوزئیرز کا ٹکٹ 2 ہزار روپے ،،،،سعید انور، جاوید میانداد اور عبدالحفیظ کاردار انکلوزئیرز کی ٹکٹ 4 ہزار روپے ،جبکہ فضل محمود، عمران خان، وسیم اکرم اور وقار یونس انکلوزئیرز کی ٹکٹیں 6 ہزار روپے میں دستیاب ہے.

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں