ہندو انتہاپسند تنظیم نے مسلم خاندان کا زبردستی مذہب تبدیل کرادیا

11:00 AM, 16 Feb, 2018


کولکتہ:بھارت میں مسلمانوں کیلئے زمین مزید تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہندو انتہا پسند تنظیم نے ایک مسلم خاندان کے 14 افراد کازبردستی مذہب تبدیل کراکے انہیں ہندو بنادیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کولکتہ میں ایک ہندو انتہا پسند تنظیم کے ذریعہ مبینہ طور پر ایک مسلمان خاندان کے 14 افران کا زبردستی مذہب تبدیل کرکے ہندو بنا دیا گیا ہے اور جب اس سلسلہ میں صحافیوں نے مسلمان خاندان سے بات چیت کرنے کی کوشش کی تو انتہا پسند تنظیم سے وابستہ افراد نے صحافیوں پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا۔

مزیدخبریں