ورچوئل ریئلٹی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا نہایت آسان بنا دیا

06:16 PM, 16 Feb, 2017

حقیقی زندگی میں ماؤ نٹ ایورسٹ کی چوٹی کو سر کرنے کا موقع ملے نا ملے لیکن ورچوئل ریئلٹی کے ذریعے آپ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کا موقع ضرور حاصل کرسکتے ہیں۔

آئس لینڈ کے سوفٹ وئیر پروگرامرز نے بنادیا ورچوئل ریئلٹی اسٹوڈیو جہاں ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی پر پہنچا جاسکتا ہے۔
ورچوئل اسٹوڈیو میں کوہ پیمائی، سرد ہوائیں اور برفانی طوفان سفر کا حصہ ہیں۔

مزیدخبریں