اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ کرپشن اور دہشتگردی قومی مسئلہ ہے، وزیر اعظم نے سرکاری حیثیت کا غلط استعمال کیا، پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی طرف ہیں،عدالتی فیصلے کے ذریعے کرپٹ نظام کا خاتمہ ہوگا، کرپشن کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ وہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو کر رہے تھے،انھوں نے مزید کہا کہوزیر اعظم نے سرکاری حیثیت کا غلط استعمال کیا،کرپشن کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
کرپشن اور دہشت گردی قومی مسئلہ ہے،امیر جماعت اسلامی
11:52 AM, 16 Feb, 2017