چوتھا یش چوپڑا میموریل ایوارڈ شاہ رخ کے نام!

09:37 AM, 16 Feb, 2017

ممبئی:کسی بھی فنکار کو سراہنے کے لیے اسے ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے اور کچھ فنکار ایسے ہوتے ہیں کہ ایسے اعزازات ان کا مقدر بن جاتے ہیں۔ایسا ہی ہوا ہے کنگ خان کے ساتھ ۔

شاہ رخ کو یش چوپڑا ایوارڈ کے لیے چوتھی دفعہ منتخب کیا گیا ہے ۔شاہ رخ کو یہ ایوارڈ ریکھا اور بھارتی انتہا پسند تنظیم مہارشٹرا کے گورنر سی ودیاساگر دیں گے ۔شاہ رخ کو یہ ایوارڈ چوپڑا فلموں کی بڑی ہٹس میں جیسے ویر زارا،جب تک ہے جاں اور دل تو پاگل ہے وغیرہ میں کام کرنے پر دیا جائے گا۔

اس کے علاوہ یش چوپڑا میموریل ایوارڈ مختلف کیٹگریز یعنی پروڈکشن،ہدایت کاری،میوزک اور اداکاری کے لیے بھی دیا جائے گا۔

مزیدخبریں