فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے حکومتی حکمت عملی بتا دی

06:39 PM, 16 Dec, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت سمیت تمام جمہوری معاملات کو جمہوری طریقے سے ہی حل کیا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ سب سے پہلے پاکستان اور اس کے سیاسی معاملات کو ترجیح دی جائے گی۔ وہ آنے والے دنوں میں وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات کے امکان کا اظہار کرتے ہیں، اور مولانا فضل الرحمان کا مسئلہ بھی حل ہونے کی امید رکھتے ہیں۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور باپ کی نمائندگی کا معاملہ بھی طے ہو جائے گا، ان شاء اللہ، اور اس عمل کو جل

مزیدخبریں