سٹیٹ بینک کا بڑا اقدام: شرح سود میں 2 فیصد کمی

04:43 PM, 16 Dec, 2024

نیوویب ڈیسک
سٹیٹ بینک کا بڑا اقدام: شرح سود میں 2 فیصد کمی

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ 

اس کمی کے بعد شرح سود 13 فیصد پر آ گئی ہے، جو کہ 200 بیس پوائنٹس کی کمی کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ فیصلہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

مزیدخبریں