سٹیٹ بینک کا بڑا اقدام: شرح سود میں 2 فیصد کمی کاروباری اہم خبریں 04:43 PM, 16 Dec, 2024 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کمی کے بعد شرح سود 13 فیصد پر آ گئی ہے، جو کہ 200 بیس پوائنٹس کی کمی کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ فیصلہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !