لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کیس کی سماعت میں فاسٹ باولر محمد عرفان نے اسکائپ پر ایک بار پھر اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
تفسیلات کے مطابق فاسٹ باولر محمد عرفان نے ویڈیو لنک کے ذریعے دیئے جانے والے بیان میں اہم ترین انکشاف کیاہے ،اورتقریباََ پونے دو گھنٹے جاری رہنے والے بیان میں فاسٹ بولر نے اپنی غلطی تسلیم کی ہے۔
ویڈیو لنک کے ذریعے دیے جانے والے کے دوران شاہ زیب کے وکیل نے بھی ان سے سوالات کیے ۔